نقطہ نظر دریائے سندھ میں ڈولفنز کو لاحق شدید خطرات سائنسدانوں کے مطابق دریا میں پانی کا معیار جانچنے کا سب سے اہم ذریعہ میٹھے پانی کی ڈولفنز کی صحت اور ان کی بقا ہوتی ہے جبکہ دریائے سندھ میں صورت حال تشویش ناک ہے۔